حیدرآباد۔16۔جنوری(اعتماد نیوز)آج اے آئی سی سی کے ذرائع نے چھ سیما آندھرا کے ایم پیز کو پاسوں کی منظوری سے محروم رکھا۔ بتایا جاتا ہے کہ خود اپنی ہی جماعت
کے حکومت کے خلاف پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی وجہ سے اور اے آئی سی سی کے اجلاس میں احتجاج کرنے کے خد شات کے پیش نظر اے آئی سی سی کے ذرائع نے ان چھ ارکان پارلیمنٹ کو پاس منظور کرنے سے دور رکھا۔